the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 12جولائی(اعتماد نیوز)آج سابق صدر پردیش کانگریس ڈی سرینواس نے آج صدر کانگریس سونیا گاندھی سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے تلنگانہ میں عام انتخابات میں کانگریس کی شکست کے اسباب سے واقفیت کروائی۔



انہوں نے پارٹی کی تقویت کے لئے سونیا گاندھی کو بہت جلد تلنگانہ کا دورہ کرنے کی بھی دعوت دی۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سونیا گاندھی کی خصوصی دلچسپی کی وجہ سے ہی تشکیل تلنگانہ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.